سوات: سوات میں بارش کی ہیشنگوئی کردی گئی ۔ تقریبا ایک ماہ سے زائد طویل خشک سالی کے بعد محکمہ . موسمیات نے اتوار کو سوات میں بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔
730 total views, no views today
Comments



