سوات: فٹبال میچ سے میدان جنگ بن گیا۔ جہانزیب کالج کی شکست برداشت نہ ہوئی ۔ ڈگری کالج کی ٹیم پر حملہ ۔ زرائع کے مطابق جہانزیب کالج اور ڈگری کالج منگورہ کے طلباء کے درمیان فٹبال میچ کے بعد لڑائی اس وقت شروع ہوئی جب جیانزیب کالج کو میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔موقع پر موجود طلباء کے مطابق لڑائی کی وجہ فاتح ٹیم کا جیتنے کے بعد گراونڈ میں جشن بتائی جا رہی ہے. واقعہ کے بعدڈگری کالج منگورہ کو نامعلوم وقت تک بند کردیا گیا.
883 total views, no views today
Comments



