سوات،سوات کے تحصیل مٹہ لابٹ میں مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا،اہم سیاسی خاندان مسلم لیگ ن سے سینکڑوں ساتھیوں سمیت مستعفی، پی ٹی آئی میں شامل ،شمولیت کے موقع پرمٹہ لابٹ میں نئے شامل ہونے والے سیاسی خاندان کا سینکڑوں ساتھیوں سمیت بڑا پاور شو،صوبائی وزیر زراعت محب اللہ اور سابق تحصیل ناظم عبداللہ خان نے نے شمولیتی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی ائی ملک کی سب سے مقبول پارٹی ہے اگلی باری بھی پی ٹی ائی کی ہے اور اس کی واضح مثال مسلسل شمولیتی پروگرامات ہیں ۔ وزیرزراعت محب اللہ خان نے کہا کہ خپل۔وزیر اعلی نے سوات میں ترقیاتی کام کرکے نقشہ ہی بدل دیاہے ۔ انہوں نے کہا کہ اپنے حلقہ میں بلاتفریق اربوں روپے کے کام مکمل کئے ۔ انشاء اللہ اگلے دو سالوں میں تمام ترقیاتی کام مکمل کرلیں گے اور اس حلقہ کو ایک ماڈل حلقہ بنا کر ثابت کرینگے ۔
741 total views, no views today



