سوات:سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ سیدو شریف میں شادی شدہ نوجوان نے خود کو پھانسی دیدی ، پولیس سٹیشن سیدو شریف کے مطابق علاقہ فیض آباد میں شادی شدہ جوان نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق خان زادہ نے نامعلوم وجوہات پر گلے میں پھندا ڈال کر چھت سے لٹک کر خودکشی کرلی۔
662 total views, no views today
Comments



