سوات:پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ انجینئر امیر مقام کا این اے 133 لاہور کے ضمنی الیکشن میں تاریخی کامیابی پر شائستہ پرویز ملک ، پاکستان مسلم لیگ ن کے لیڈرشپ، کارکنان اور بالخصوص لاہور کے عوام کو مبارکباد پیش کردیاہے۔
ن لیگ کے صوبائی صدر امیرمقام نے کہا یے کہ صوبائ و مرکزی حکومت کے ہوتے ہوئے بھی پی ٹی آئ کو شکست اور ن لیگ کے امیدوار کی شاندار کامیابی حق و سچ کی فتح، قائد محمد نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے عوام دوست پالیسیوں پر اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
1,002 total views, no views today
Comments



