اسلام اباد:پاک آرمی ک ہیلی کاپٹر سیاچن میں گر کر تباہ ہوگیا، آئی ایس پی آرکے مطابق اس حادثے میں دونوں پائلٹس شہید ہوگئے، آئی ایس پی آرکے مطابق سرچ اینڈ ریسکیو ہیلی کاپٹر اور آرمی کے دستے حادثے کی جگہ پر پہنچ گئے، ہیلی کاپٹر حادثے میں میجرعرفان برچا اور میجر راجہ ذیشان جہانزیب شہید ہوگئے ہیں۔
678 total views, no views today
Comments



