سوات:ضلع سوات سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4-4 ریکارڈ کیا گیا ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان تھا، زلزلہ پپما مرکز کے مطابق زلزلہ کی گہرائی 145 کلومیٹر تھ۔
909 total views, no views today
Comments



