مینگورہ، سوات نیوز ڈاٹ کام کے خبر پر ایکشن،ہسپتال کے مین گیٹ کے سامنے کھلے مین ہول پر کام شروع کردیا،کچھ دن پہلے سوات نیوز ڈاٹ کام نے کھلے مین ہول کے بارے میں خبر لگائی تھی جس پر ذمہ داروں نے کاروائی کرتے ہوئے مکمل نالہ پر تعمیراتی کام شروع کردیا،جبکہ خونہ چم پارک کے بارے میں خبر شائع کے ہونے کے بعد پارک پر بھی تعمیراتی کام اخری مراحل میں داخل ہوگیا،عوام کا سوات نیوز ڈاٹ کام کو مسائل بارے نشاندہی کرنے پر خراج تحسین ،مستقبل میں بھی اسی طرح کی امید رکھنے لگے۔گزشتہ دنوں سوات نیوز ڈاٹ کام نے ہسپتال کے سامنے کھلے مین ہول اور خونہ چم چینہ پارک کے بارے میں خبر شائع کی تھی جس پر ذمہ داروں نے ایکشن لیتے ہوئے پارک اور کھلے مین ہول پر کام کا اغاز کردیا۔
542 total views, no views today
Comments


