سوات :جمعیت علماء اسلام سوات کے زیر اہتمام ختم نبوتﷺ کانفرنس بسلسلہ شیخ الہند ایوارڈ سرمنی کانجو میں منعقد ہوا.حضور ﷺ کی زندگی مسلمانوں کیلے مشعل راہ ہے کامیابی زندگی کو اسوہ حسنہ پہ گزارنے سے ہی ملتی ہے مسلمانوں کا عقیدہ اور نظریہ ختم نبوتﷺ کیسی بھی طاقت اور انتشار سے ختم نہیں کیا جا سکتا ختم نبوتﷺ کے خاطر مسلمانوں کے جید علماء کرام اکابرین زعماء نے صعوبتیں برداشت کی اسیری کاٹی اور ہر مسلمان مرتے دم تک حرمت رسول کا دفاع کرتا رہیگا ۔۔جمعیت علماء اسلام ضلع سوات کے رہنماء محمد اعجاز خان نامزد امیدوار تحصیل مئیر اشفاق خان ایڈوکیٹ اور مفتی عارف اللّٰہ نے مقررین سے خطاب کیا۔
818 total views, no views today
Comments



