تیمرگرہ: سبزی منڈی تمیر گرہ میں گیس سلنڈر دھماکہ، دوبچے زخمی۔ پولیس کے مطابق آج 10 دسمبر 2021 کو تقریباً 2015 بجے، سبزی منڈی تیمر گرہ بازار کے قریب روٹی کے تندور (تندور) میں گیس سلنڈر دھماکہ ہوا۔ جس کےنتیجے میں دو بچے زخمی ہوئے جس میں الیاس ولد محمد نذیر سکنہ تیمرگرہ عمر 20 سال اورصدام ولد منیر عمر 12 سال شامل ہیں دونوں کو علاج کے لیے ڈی ایچ کیو تیمرگرہ منتقل کر دیا گیا۔
1,228 total views, no views today
Comments



