مینگورہ ، سوات میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری،پہاڑی سلسلوں میں بھی ہلکی برف باری سردی کی شدت میں اضافہ،کہیں دھوپ،کہیں بادل اور کہیں بارش نے موسم کے عجیب رنگ دکھائے اس کے ساتھ سوات کے بالائی علاقوں اور پہاڑی سلسلوں پر بھی ہلکی برف باری ہوئی ہے ، ضلع سوات اور گرد و نواح میں اتوار کے صبح سے شروع ہونے والی بارش پیر کے روز بھی وقفے وقفے سے جاری
رہی ،جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا سوات کے کالام،مدین ،بحرین ،میادم ، ملم جبہ اور دیگر پہاڑی سلسلوں پر ہلکی برف باری ہوئی ہے،جبکہ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے آس پاس اور دیگر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔
335 total views, no views today
Comments


