سوات: پی ٹی ائی حکومت کے دو بڑے منصوبوں کیلئے ٹینڈرز جاری کر دئیے گئے۔ کانجو بائی پاس لنک روڈ کیلئے علیگرامہ ،کانجو ،دمغار ڈھیئرئ کوزہ بانڈئی ،برہ بانڈئ تک کی اراضی پر سیکشن 4 لگا دیا گیا. کانجو بائی پاس لنک روڈ کی لمبائی 7.2 کلومیٹر تک علیگرامہ سے لیکر برہ بانڈئ تک ہوگی۔ لنک روڈ کانجو بائی پاس لنک روڈ پل سے لیکر برہ بانڈئ تک اور کانجو سے لیکر علیگرامہ تک سوات ایکسپریس وے کے ساتھ ساتھ تعمیر کی جائے گی۔
1,212 total views, no views today
Comments



