سوات:سوات سمیت مالاکنڈڈویژن میں رات کے وقت زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ، ہفتہ اور اتوار کے درمیانی رات کے تقریبا چار بجے کےوقت سوات سمیت ملاکنڈڈویژن اور افغانستان میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ، جھٹکے اتنے شدید تھے کہ سوئے ہوئے تمام لوگ اٹھ گئے ، زلزلہ کا دورانیہ کم تھا تاہم اس کی شدت شدید تھی ، این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کے مطابق زلزلہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
853 total views, no views today
Comments



