سوات:سوات ایس پی انوسٹی گیشن نزیر خان نے درال خوڑ پاور پراجیکٹ بحرین کا دورہ کرکے سیکیورٹی انتظات کا جائزہ لیا
پراجیکٹ ڈائریکٹر صاحب نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے متعلق بریفنگ دی۔سوات ایس پی انوسٹی گیشن نزیر خان نے پاور ہاوس کے مختلف حصوں کا معائنہ بھی کیا۔
اس موقع پر ایس پی آپر سوات درویش خان، ایس ایچ او بحرین اور دیگر پولیس افسران موجود تھے ایس ایچ او حبیب سید خان نے سیکیورٹی کے متعلق ایس پی انوسٹی گیشن نزیر خان کو بریفنگ دی۔ ایس پی انوسٹی گیشن نزیر خان نے سیکیورٹی کے متعلق پولیس آفیسران کو ہدایات دیکر کہا کہ آمن وآمان ہرصورت میں برقرار رکھنا پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔
803 total views, no views today
Comments



