سوات:سوات ہیلتھ جیم میں ایم ڈی میاں جاوید حسین صاحب کے سربرائی میں باڈی بلڈنگ کے شاندار اور بہترین مقابلوں کا انعقاد ہوا ، جس میں سوات ہیلتھ جیم کے کھلاڑیوں نے بڑے احسن اور گرم جوشی سے حصہ لیا ، مقابلوں کو دو کیٹیگری میں تقسیم کی گئی جس میں جونئر کیٹگری کے مقابلوں میں 20 کھلاڑیوں نے حصہ جبکہ سیئنر کیٹیگری میں 15 کھلاڑیوں نے حصہ اس موقع پر سوات ہیلتھ جیم کے کوچز ٹینرز کے اور دیگر سینئر کھلاڑی و احباب پوزنگ کرنے والے کھلاڑیوں کو داد و تحسین دی، جن میں باڈی بلڈنگ ڈیٹ اور نیوٹرشین چیف کوچ آیاز ، موسٹ سینئر کوچ جناب فضل کرم ، کوچ اور تھری ٹائم گولڈ میڈلسٹ ماسٹر سیعد عثمان علی ، کیوکیشن کراٹے ماسڑ اور سوات ہیلتھ جیم کا ہیڈ کوچ مسرور خان ، موسٹ سینئر کوچ جناب ابراھیم صاحب، سیئنرکوچ جناب عرفان خان ، اور سوات ہیلتھ جیم کے دیگر سیئنر کوچز ، ٹیئرنر ، منجمنٹ، منجیرز ، ٹیئرنر نے سوات ہیلتھ جیم کے کھلاڑیوں کے مقابلوں میں خوب داد و تحسین دی ، جبکہ تمام آئے ہوئے مہمانوں کا اور کھلاڑیوں نے شاندار اور بہترین مقابلوں سے لطف اندوز ہوئے ، جبکہ آخر میں کھلاڑیوں ، کوچز ، ٹینرز منجمنٹ دیگر کھلاڑیوں میں ماڈلز دیگر انعامات تقسیم کی گئی .
آخر میں سوات ہیلتھ جیم کے ایم ڈی میاں جاوید حسین صاحب نے آئے ہوئے تمام معزز مہمانوں اور کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا ، اور انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ سوات ہیلتھ جیم سپورٹس کے ذریعے منشیات کے خلاف اپنے مثبت کردار ادا کرتے رہینگے .
713 total views, 2 views today