سوات:ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بحرین ہدایت اللہ رات کی تاریکی تحصیل بحرین کے مقام دریائے سوات کے متخلف پوائنٹ پر چھاپہ غیر قانونی کرش پلانٹس اور مشینوں پر کام کرنے والے متعدد آفراد گرفتارتحصیل بحرین کے مقام پردریائے سوات کے حسن کو خراب کرنے اور غیر قانونی طریقے سے ریت اور بجری لے جانے والوں افراد کے خلاف کاروائی پولیس سٹیشن میں ایف ائی ار درج کی گئی ہے
دریائے سوات میں آبی حیات کو غیر قانونی مائیننگ سے سنگین خطرات لاحق,غیر قانونی مائیننگ کو حفاظتی پشتوں، پلوں اور پبلک پراپرٹی کو نقصان پہنچانے کی وجہ گردانا گیا ہے اور کہا گیا ہے کھدائی سے مون سون میں سیلابی صورتحال اختیار ہونے کا خدشہ ہےجس پر دفعہ 144 کے تحت دریا کی حدود میں غیر قانونی مائیننگ پر پابندی جو لوگ قانون کیخلاف ورزی کرکے غیر قانونی طریقے سے کرش پلانٹس اور مشینوں پر ریت اور بجری نکالیں گے ان کےخلاف بھی قانونی کاروائی مسلسل عمل میں لائی جارہی ہے.
723 total views, no views today



