اسلام اباد:وزیر اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ملاقات کی۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ خیبر پختونخوا کی معروف سیاسی شخصیت غضنفر بلور بھی موجود تھے۔ غضنفر بلور نے پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا.
وزیراعظم نے غضنفر بلور کو پی ٹی آئی میں خوش آمدید کہا.ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا کی سیاسی صورتحال، جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت اور گورننس کی بہتری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر بھی گفتگوکی
703 total views, no views today
Comments



