اسلام اباد:حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، نوٹیفیکیشن جاری کردی۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی۔ اسی طرح پیٹرول کی نئی قیمت 140 روپے 82 پیسے ہوگئی، نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابقڈیزل کی نئی قیمت 137 روپے 62 پیسے ہوگئی،اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کی گئی۔
1,118 total views, no views today
Comments



