بونیر: مالاکنڈدویژن کےدو اضلاع ضلع بونیر اور ضلع باجوڑ میں بلدیاتی الیکشن کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے، دونوں اضلاع میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئےگئے ہیں، پولنگ سٹیشنوں کے اندر اور باہر پولیس اور لیویز کے جوان تعینات کئے گئے ہیں، دونوں اضلاع میں صبح سے ہی پولنگ کا عمل بلاکسی تعطل کے جاری ہے ۔ ووٹرز بھی بڑی تعداد میں ووٹ پول کرنے کئے ارہے ہیں ۔
622 total views, no views today
Comments



