بونیر: غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق حکمران جماعت چھ میں سے چار سیٹوں پر کامیاب ہوئی۔ تحصیل چغرزئی میں پی ٹی آئی کے شریف خان پہلے جبکہ دوسرے آزاد امیدوار محمد اقبال نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی،تحصیل گاگرہ میں پی ٹی آئی کے سید سالار جھان کامیاب جبکہ جماعت اسلامی کے رشید احمد خان دوسرے نمبر پر رہے،
تحصیل ڈگر میں پی ٹی آئی کے روزی خان جیت گئے دوسرے نمبر پر جے یو آئی کے عارف اللہ آگئے،تحصیل گدیزی سلارزی سے پی ٹی آئی کے شیر عالم خان جیت گئے دوسرے نمبر پر اے این پی کے شاہ جھان اگئے،
تحصیل مندنڑ سے اے این پی کے نصیب خان کامیاب جبکہ دوسرے نمبر پر پی ٹی آئی کے معمبر خان ہے، تحصیل خدوخیل سے گلزار حسین بابک جیت گئے دوسرے نمبر پر پی ٹی آئی کے محمد افسر آگئے
678 total views, no views today
Comments



