سوات، خوازہ خیلہ کے علاقے کوز کلے میں کمرے میں گیس لیکج کی وجہ سے اسرار ولد عمر ذادہ ساکن بانڈی خوازہ خیلہ اور عثمان ولد خیراتی ساکن فتح پور خوازہ خیلہ جانبحق ہوگئے ہیں
جانبحق افراد کھانے کے پروگرام کے بعد سو کر تقریبا 14 گھنٹے بعد مردہ حالت میں نکالے گئے ہیں دونوں کے ڈیڈ باڈیز خوازہ خیلہ ہسپتال پہنچا نے کے بعد ورثاء کے حوالے کردئیے گئے۔
719 total views, 4 views today
Comments