سوات: فضاگٹ راک سٹی ہوٹل میں گیس لیکج کیوجہ سے اگ لگنے کی اطلاع ، پانچ افراد کی دم گھٹنے سے حالت غیر، ریسکیو 1122 کے مطابق کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔
سوات: ریسکیو ٹیم نے اگ کو بھجا کر تمام افراد کو فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سنٹرل ہسپتال سیدو شریف منتقل کر دیا۔
ہسپتال میں بے ہوش افراد کو طبی امداد دی جارہی ہے۔
716 total views, no views today
Comments



