سوات: بلوگرام میں گیس سلنڈر دھماکہ ، دو افراد جاں بحق ، ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ بلوگرام گاوں مکں صبح کے وقت پیش ایا ۔ ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کردی اور ہسپتال منتقل کر دیا، جہاں ڈاکٹروں نے دونوں خواتین کی موقع پر ہی جانبحق ہونے کی تصدیق کر دی۔
ہسپتال انتظامیہ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک مرد اور ایک خاتون شامل ہیں ۔
601 total views, no views today
Comments



