سوات: منگورہ ملوک آباد اور گمبت میرہ عثمان آباد کے پہاڑی پر نامعلوم وجوہات کیوجہ سے اگ لگنے کی اطلاع،ریسکیو1122 کے مطابق آگ نے تین پہاڑوں کو اپنے لپیٹ میں لیا ہیں۔کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی فائر ویکلز اور فائر فائٹرز موقع پر پہنچ گئے۔ریسکیو 1122 کے جوان پیشہ ورانہ طریقے سے اگ بھجانے میں مصرف عمل ہیں۔
604 total views, no views today
Comments



