مینگورہ ،23مارچ 2015 ء کو پاک آرمی کی اسلام آباد میں پریڈ منعقدہو رہی ہے۔ سول ایڈمنسٹریٹریشن اور پاک فوج کے اشتراک سے اہل سوات اور اس کے گردونواح کے علا قوں میں مقیم پاکستانیوں کے لیے یہ پریڈ خصوصی طورپر ودویاہال میں براہ راست نشر کی جارہی ہے۔پریڈنشر کرنے کے بعد پاک آرمی اور پولیس کی بینڈ ٹیمیں اپنی اپنی دھن میں ملی نغمے پیش کرکے تقریب کے حسن کودوبالا کریں گی۔اس تقریب میں تمام سکولوں ،کالجوں اور مقامی لوگوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
792 total views, no views today
Comments


