ضلع شانگلہ کے ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں محکمہ صحت کے اہلکار شدید برف باری میں کرونا ویکسینیشن میں مصروف، شانگلہ کرونا جیسا عالمی وبا ٕ کے خاتمے اور اس کے اثرات کم کرنے کیلۓ محکمہ صحت کے اہکار پہاڑوں گاوں گاوں محلہ محلہ ویکسین لگانے میں مصروف ہیں شانگلہ عوامی حلقوں کا محکمہ صحت شانگلہ کے اہلکاروں کوشدید برفباری میں بھی فرنٹ لاین کا کردار ادا کرنے پرخراج تحسین شانگلہ یاد رہے شانگلہ میں 10دسمبر سے ایمرجنسی کویڈ کمپین کے نام سے گھر گھر مہم شروع ہوچکی شانگلہ :کویڈ کمپین 5جنوری 2022تک جاری رہیں گی محکمہ صحت شانگلہ کمپین کے دوران روزانہ ہزاروں کی بنیاد پر لوگوں کو ویکسین لگ رہے ہیں ڈاکٹر وحید اقبال,ڈاکٹر غفور احمد ,ڈاکٹر حضرت بلال ,ڈاکٹر صلاح الدین فوکل پرسنز کرونا شانگلہ کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر اور ڈی ایچ او شانگلہ کی سربراہی میں ویکسینیشن مہم کامیابی سے جاری ہے ۔ شانگلہ کےفیکسڈ سنٹرز ,ٹرانزٹ پواینٹس سمیت محلہ محلہ ویکسینیش کی مہم جاری ہے
887 total views, 4 views today
Comments