سوات،سوات بھر میں غیر قانونی گاڑیوں ، غیر قانونی نمبر پلیٹوں ، کالی شیشوں اور دوسری غیر قانونی اشیا کے خلاف بڑے پیمانے پر اپریشن کا فیصلہ تمام کاروئیاں مکمل کسی بھی وقت اپریشن شروع کیا جائے گا ، ڈپٹی کمشنر سوات محمود اسلم وزیر کے سربراہی میں ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کوآرڈینیشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا اجلاس میں ضلع بھر کے تمام اسسٹنٹ کمشنر اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام شریک ہوئے ڈپٹی کمشنر سوات کے طرف سے سختی سے ہدایت کی گئی کہ غیر قانونی گاڑیوں ، کالی شیشیں والی غیر نمومہ اور بغیر نمبر پلیٹ کے گرین نمبر پلیٹ ، غیر قانی پریشر ہارن اور غیر قانونی سائیرن اور سبزوسرخ لائیٹ کے خلاف سخت کاروائی کی جائے میٹنگ میں واضح کیا گیا کہ کسی قسم کے رعائت نہیں کی جائی گی قانون سب کیلئے ایک ہے ، افیسر اپنے زمہ داریاں پوری کریں کوتاہی برداشت نہیں کرینگے ، ہر حالت میں ضلع سوات کو ماڈل ضلع بنائیں گے ، یہاں کہ لوگوں نے بہت قربانیاں دی ہے ۔
729 total views, no views today


