سوات ، وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام نے کہا کہ غریب عوام کے حقوق کیلئے ہر فورم پر اواز اٹھاینگے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے رہائش گاہ سنگوٹہ میں ڈینٹل ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات میں کی،ڈینٹل ایسوسی ایشن کے چیر مین محمد موسیٰ،صدر خالد شاہ،قاسم خان،اور انور علی خان وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام کو اپنے مطالبات پیش کی ،جس پر وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام نے انہیں یقین دہانی کرائی ،اور کہا کہ تحریک انصاف حکومت اگر عوام کو ریلیف نہیں دے سکتی تو ان سے روزگار نہ چین لیا جائے،انہوں نے کمشنر مالا کنڈ ڈویژن کفایت اللہ اور ڈی سی سوات محمود اسلم وزیر کو فون کی اور انکوں کہاں کہ یکم اپریل تک ڈینٹل کلینک کیخلاف کاروائی نہ کرے ،جبکہ ایک تاریخ تک انکی مسلہ بھی حل ہوجائیگا، اس موقع پر یو نین عہدیداروں نے کہا کہ ہم عطائی ڈاکٹر نہیں بلکہ ٹیکنالوجسٹ ہے ،اور ہمیں ایچ آر اے والوں نے باقاعدہ طور پر سرٹیفکیٹ دی ہے ،ہم نے اپنا موقف میں بیان کرینگے ،اگر ہم غلط ثابت ہوئی تو ہم کام چھوڑ دینگے ،اگر صحیح نکلے تو ہمارے رزق میں رکاؤٹ بننے کی کوشش نہ کی جائے،بعد میں ڈینٹل ایسوسی ایشن نے پی ٹی آئی حکومت کیخلاف نعرہ بازی کی،تحریک انصاف حکومت غریبوں کے خون گیاہے ،اور گو عمران گو کے نعرے بھی لگائے
678 total views, no views today


