سوات:سوات کے سیاحتی وادیوں میں مسلسل چار روز سے مسلسل برفباری کا سلسلہ جاری ہے، سوات کے سیاحتی علاقہ مالم جبہ میں ابتک کے اطلاعات کے مطابق چار روز میں تقریبا تین فٹ سے زائد برف پڑ چکی ہے۔
اسی طرح وادی کالام میں گزشتہ چار روز سے جاری برفباری کے بعد تقریبا چار فٹ سے زائد برف پڑچکی ہے۔ مقامی لوگ اپنے گھروں سے برف ہٹانے میں مصروف ہیں،کالام کے مقامی لوگوں کے مطابق اتروڑ اور مہوڈنڈ سڑک مختلف مقامات پر بند ہے، تاہم ان علاقوں میں سیاح موجود نہیں ہیں۔
1,281 total views, 8 views today
Comments