سوات: سوات بار ایسوسی ایشن کے وکلاء کل عدالتوں میں پیچ نہیں ہونگے ۔ سوات بار نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر جاری کئے گئے بیان کے مطابق کل سوات کے تمام عدالتوں میں وکلاء پیش نییں ہونگے ۔سوشل میڈیا اکاونٹ پرلکھا گیا یے کہ
جملہ معزز وکلاء صاحبان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ بار ایسوسی ایشن سوات میں کل بروز جمعرات، مورخہ 9 جون، صبح 10:00 چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور صاحب فیڈرل شریعت کورٹ کی رجسٹری برانچ کا افتتاح کرینگے۔
جملہ معزز ممبران سے درخواست ھے کہ وہ کل اس تقریب میں بھرپور شرکت کریں۔
765 total views, 2 views today
Comments