شانگلہ: تحصیل چکیسر علاقے بیلو کے پہاڑ پر اگ لگ گئی، ریسکیو اہلکار، مقامی لوگ، پولیس اور محکمہ جنگلات آگ بجھانے میں مصروف ہے، چکیسر میں آگ بجھاتے ہوئی ایک ریسکیو اہلکار جان بحق جبکہ 3 جوان بے ہوش ہوگئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق تین ںے ہوش اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا، جان بحق ریسکیو اہلکار تعلق تحصیل پورن سے ہے،
1,218 total views, no views today
Comments



