سوات: سوات کے سیاحتی مقام گبین جبہ کے قریب لالکو میں المناک ٹریفک حادثہ پیش اگیا حادثہ میں
تین بچوں اور خواتین سمیت سات افراد شدید زخمی ہوئے
زخمیوں کومقامی باشندوں اورپولیس کی مدد سے قریبی ھسپتال مٹہ پہنچا دیا گیا۔
پولیس کے مطابق سیاحوں کی گاڑی کو اس وقت حادثہ پیش ایا ۔ جب سیاح واپس ارہے تھے ۔ پولیس کے مطابق سوز وکی کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔
1,178 total views, no views today
Comments



