چکدرہ:ہفتہ اتوار کے دن ملاکنڈ یونیورسٹی ایٹا ٹیسٹ عوام کے لئے عذاب بن گئی چکدرہ یونیورسٹی روڈ ۔راموڑہ اور قریبی مضافات کے عوام نے اس کے خلاف احتجاج۔بھی کیا تھا کہ ایٹا ٹیسٹ کے لئے آنے والے گاڑیاں روڈ کے اوپر کھڑے ہونے سے گذشہ اتوار اور آج کئی گھنٹے روڈ بلاک رہا ایک طرف شدید گرمی اور دوسری طرف ایٹا ٹیسٹ کی منتظمین نے عوام کو شدید اذیت سے دوچار کیا مقامی مشران اور دیگر منتخب نمائندوں نے بتایا کہ آئندہ کے لئے یہ سلسلہ جاری رہا تو پورے علاقے کے عوام سڑکوں پر نکل کر احتجاجی دھرنہ دینگے انہوں نے کہا کہ آج تھانہ ملاکنڈ اور کبل سوات جانیوالے مسافروں نے ٹریفک جام ہونے کیوجہ سے جو تکلیف برداشت کی وہ بیان کرنے کے قابل نہیں لیکن افسوس کہ حکومتی زمہ دار ٹھس سے مس نہیں ہوئے
1,060 total views, no views today



