سوات:سوات کے صوبائی حلقہ پی کے سات پر ضمنی الیکشن میں تیزی اگئی ہے ، پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار حاجی فضل مولا کی پوزیشن مستحکم دیکھائی دے رہی ہے، تحریک انصاف کے امیدوار کا مقابلہ پی ڈی ایم کے امیدوار سے ہے ۔
یہ حلقہ وقار خان کی موت سے خالی ہوا تھا جس پر اس ماہ کے 26 جون کو الیکشن ہوگا ۔
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے پی کے 7 حاجی فضل مولا ،تحصیل کبل چئیرمین سعید خان اور دیگر مقامی پی ٹی آئی تنظیمی عہداداران اور ورکرزنے اپنا کمپئین شرو ع کردیا ہے اور وہ اج ٹال بازار ،دردیال میں الیکشن کمپین کے حوالے سے منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کے دیرینہ مسائل صرف پی ٹی ائی حل کرسکتی ہے ۔
1,016 total views, 4 views today
Comments