سوات، سوات ادبی سانگہ کے بانی اور ادیب فضل محمود روخان نے سوات سے تعلق رکھنے والے مشہور ریڈیو ڈائریکڑ ، شاعر، ادیب لائق زادہ لائق کو حکومت پاکستان کی جانب سے ان کی بہتر کارکردگی اور خدمات پر تمغہ امتیازسے نوازنے پر دلی مبارکبا د پیش کئے ہیں انہوں نے کہاکہ کہ سوات نے بہت سے شخصیات پیدا کئے ہیں جس پر سواتی عوام فخر کرتے ہیں اور یہی قابل اور ذہین لوگ سواتی عوام کا اثاثہ ہے انہوں نے کہاہے کہ لائق زادہ لائق جوکہ اس وقت یڈیو پاکستان مظفر آبا د کے ڈائریکٹر ہے انہوں نے پشاور، ایبٹ آباد اور خیبر پختون خواکے مختلف علاقوں میں گراں قدر خدمات انجام دئے ہیں اور لائق زاد ہ لائق کی کامیابیوں کی یہ سفر جاری رہیگی۔
930 total views, no views today
Comments


