سوات: سوات میں تیسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں اج تیسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ جس سے شہر سمیت ضلع بھر کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے ۔ مسلسل بارشوں سے کچھ علاقوں کے برساتی ندی نالوں میں طغیانی دیکھنے میں ائی ۔ جس سے کچھ علاقوں میں نقصانات بھی ہوئے ۔
1,544 total views, no views today
Comments



