سوات: مئیر مینگورہ سٹی شاہد علی خان نے حلف اٹھانے کے بعد اپنے افس پہنچ گئے ۔ کرسی پر بیٹھ کر ذمہ داری۔ سنبھال لی ہے ۔
شاہد علی خان کے حلف اٹھانے کے بعد پارٹی ورکرز ۔عوام اور سیاسی رہنما ان کو مبارکباد دینے کیلئے پہنچنے لگے ہیں ۔
سوات نیوز کیساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے شاہدعلی نے کہا کہ الیکشن کے دوران جنوعدوں کا اعلان کیا ہے میری ہہلی ترجیح ان وعدوں کو پورا کرناہے ۔ انہوں نے کہا کہ ٹی ایم اے میں ہر کسی کا مسلہ فوری حل ہوگا ۔ کسی کیساتھ زیادتی نہیں ہونے دینگے ۔
986 total views, no views today
Comments



