دیر: لویر دیر کے گاوں خال برکلے میں والدہ نے خود سمیت 4 بچوں کو زہر دے دیا مااں اور بچوں کی حالت غیر ہونے کے بعد بچوں اور والدہ کو ہسپتال تحصیل خال منتقل کر دیا گیا تحصیل ہسپتال خال میں اس کے علاج جاری ہے ڈاکٹروں کا کہنا ہےکہ بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے زرائع بتائے جاتے ہیں والدہ غربت سے تنگ ہو کر یہ کام کرنے پر مجبور ہو گئی۔
1,316 total views, no views today
Comments



