سوات:دوصوبائی وزراء پر جرمانہ عائد کردیا گیا ۔ الیکشن کمیشن اف پاکستان کے مطابق سوات سےتعلق رکھنے والےبدو صوبائی وزراء پر قوانین کے خلاف ورزی۔کرنے پر جرمانہ عاِد کردیا گیا ہے ۔ الیکشن کمیشن اف پاکستان کے مطابق صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان پعخر تیس ہزار جبکہ صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد پر پچاس ہزار روپے جرمانہ عائد کردیاگیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق یہ دونوں صوبائی وزراء نے حلقہ پی یے سات کے ضمنی الیکشن میں قواعد وضوابط کے خلاف ورزی کی ہے جس پر الیکشن کمیشن اف پاکستان نے ان کو نوٹس جاری کردئیے تھے ۔ جس پر اج ان کو جرمانہ کیا گیا ۔
934 total views, 2 views today
Comments