سوات: پاکستا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہبناز کرکٹر شاہد خان افریدی کالام پہنچ گئے ہیں شاہد خان افریدی اپنے فیملی کیساتھ گزشتہ روز سوات ائے تھے ۔
شاہدخان افریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر اپنے تصاویر شئیر کردئے ہیں جو کہ وائرل ہوگئی ہیں ۔
مختلف تصاویر میں شاہد خان افریدی۔کیساتھ ایک بیٹی تصویر میں نظر ارہی ہیں جو کہ بہت ہی زیادہ پسند کیا جارہاہے ۔
شاہد خان افریدی اس سے قبل بھی۔متعدد مرتبہ سوات کے حسین وادی کالام کے خوبصورت مناظر دیکھنے کیلئے سوات اچکے ہیں ۔
994 total views, 2 views today
Comments