سوات: صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے سات پر الیکشن اج ہورہاہے ۔ پولنگ کا عمل صبح اٹھ بجے شروع ہوگیا ہے ۔ پی ٹی ائی اور پی ڈیم ایم کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے الیکشن کمیشن کے مطابق پی کے سات میں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 183308 ہے اس میں 102088مرد جبکہ 81220 خواتین اپنا ووٹ کاسٹ کرینگے ۔ حلقہ میں 124 پولنگ سٹیشن قائم کئے گے ہیں ، الیکشن کمیشن کے مطابق 30 پولنگ سٹیشن مردوں 28 خواتین جبکہ 66 کمبائینڈ ہیں ۔حلقہ پی کے سات میں 39 پولنگ سٹیشن حساس جبکہ 27 حساس ترین ہیں ، الیکشن کمیشن کے مطابق پولیس ۔الرٹ فورس تعینات کئے گئے ہیں ۔ یہ نشست ایم پی اے وقار خان کی وفات پر خالی ہوگیاہے ۔
778 total views, 2 views today
Comments