مینگورہ، پاک آ رمی کے زیر اہتمام تحصیل کبل کے علاقہ سیگرا م میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد جس میں بچوں، خو اتین ، اور مر دوں میں فری ادویا ت تقسیم کے گئے پا ک آرمی کے ڈا کٹرز اور سول ہسپتال کے ڈا کٹروں نے مریضو ں کا فری معا ئنہ کیا فری میڈیکل کیمپ کے دو رے کے دو ران پا ک آرمی کے بریگیڈیر محمد اسلم ملک ، کر نل سلمان ، میجر معظم اور دیگر آرمی افسرا ن نے معا ئنہ کیا اس مو قع پر بریگیڈیر محمد اسلم ملک نے کہا کہ پاک فوج کی کوشش ہے کہ ہر اس علاقے میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے جہاں پر بنیاد ی مرکز صحت موجود نہ ہو ،فری میڈیکل کیمپ کا مقصد دور درا ز پہا ڑی علا قوں میں مریضو ں کو سہو لت فراہم کرنا ہے انہوں نے کہا کہ پاک فو ج ہر جگہ پر عوام کے خدمت کیلئے حاضر ہے انہوں نے فری میڈیکل کیمپ میں غریب لو گو ں میں راشن بھی تقسیم کیا فری میڈیکل کیمپ میں سینکڑوں کے تعداد میں بچوں خوا تین سمیت مر دوں نے اپنا معائنہ کرایا لوگوں نے پاک فوج کے اس کا وش کو سرا ہتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے سر گر میوں سے معا شرہ بیما ریوں سے پاک ہو گا یاد رہے کہ رواں سال پاک ارمی فری میڈیکل کیمپ ہے جس میں 840مریضوں کامعائنہ کیا اور مفت ادویات کے علاہ دیگر ضروری سہولیات بھی فراہم کی گئی جبکہ حسب ضرورت راشن اور گفٹس بھی تقسیم کئے گئے ۔
749 total views, no views today


