مینگورہ، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کفایت اللہ خان کے صدارت میں پولیوں مہم کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا ، جس میں ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن آزاد خان اور محکمہ صحت کے افسران بھی موجود تھے ، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے کہا کہ پولیوں مہم کو موثر بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، اے ڈی پی فنڈز کی بروقت استعمال اور ترقیاتی کاموں کی نگرانی کی جائے ، تاکہ علاقہ سے پولیو جیسے موذی مرض کا ہمیشہ ہمیشہ کیلئے خا تمہ ہو جائے، پولیو مرض کے خاتمے کیلئے ہم سب کو کردار ادا کرنا چاہیے ۔
682 total views, no views today
Comments


