چترال:چترال کے علاقہ لٹکوہ میں گلیشئر پھٹ گئی جس کی وجہ سے ارکری کے مقام پر برساتی نالے میں سیلاب اگیا ہے ۔مقامی لوگوں کے مطابق سیلابی بڑی تیزی کیساتھ ایا ہے ۔لیکن پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے ابھی تک کوئی نقصان نہیں ہوا ۔تاہم کچھ راستوں کو سیلابی ریلے نے بہادئیے ہیں ۔
دوسری طرف پی ڈی ایم اے نے بھی ارکری کے مقام پر برساتی نالے میں سیلاب انے کی اطلاع دی ہے ۔پی ڈی ایم اے کا کہناہے کہ ابرک اطلاعات کے مطابق کسی قسم کے جانیو انفراسٹکچر کی اطلاع محکمہ کو موصول نہیں ہوئی ۔ پی ڈی ایم اے کا کہناہے کہ محکمہ ضلعی انتظامیہ کیساتھ مسلسل رابطہ میں ہے
1,132 total views, no views today
Comments



