سوات: سیاحوں کو سہولت اور تحفظ دینے کے لئے ٹورسٹ پولیس تیارہوگئی۔
ٹورسٹ پولیس کو ضلع سوات کے تمام سیاحتی مقامات پر تعینات کیا جائے گا. ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت.
ایڈیشنل ایس پی لوئر سوات ارشد خان نے جاوید اقبال شہید پولیس لائن سوات میں ٹورسٹ پولیس کے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاحوں کو تحفظ دینا اور ان کی مدد کرنا ٹورسٹ پولیس کی اولین ذمہ داری ہیں.اپنی ڈیوٹی خدمت خلق کے جذبے کے ساتھ کریں.
850 total views, no views today
Comments



