سوات: تھانہ شرقی کے حدود پشاور ریلوے اسٹیشن کالونی میں 11 سالہ لڑکی جنسی ذیادتی کے بعد قتل ایدھی ذرائع کے مطابق علاقہ سے اطلاع ملنے کے بعد لاش کو پولیس کی نگرانی میں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے پشاور K.M.C شفٹ کیا ۔ہسپتال زرائع کے مطابق بچی کا نام ماہنور ولد نظیر احمد عمر 10/11 سال سکنہ پشاور ریلوے اسٹیشن کالونی ہے ۔ شرقی تھانہ میں مبینہ طور پر ریلوے ملازم کیخلاف ایف ائی ار درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔
مقامی لوگوں کے مطابق مبینہ طور پر ریلوے ملازم کی گیارہ سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی ہے۔علاقہ عمائدین کے مطابق کینٹ ریلوے اسٹیشن کے قریب زیادتی کے بعد بچی کو اینٹیں مار مارکر قتل کیاگیا ۔علاقہ مکینوں نے روڈ بلاک کردیااور مظاہرہ شروع کردیاہے۔
866 total views, 2 views today
Comments