پشاور: سپر اسٹار پاکستانی فاسٹ باولرشاہین شاہ آفریدی کو بڑا اعزازمل گیا ہے ۔فاسٹ باولر خیبر پختونخوا پولیس کے گڈول ایمبیسڈر (خیر سگالی سفیر ) مقررکردئے گئے
پشاور پولیس کے مطابق پاکستان کے ہر دلعزیز فاسٹ باولرشاہین شاہ افریدی کومحکمہ پولیس خیبر پختونخوا نے اپنا خیرسگالی سفیر مقرر کردیا۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہزاد خان بنگش اور انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری سپر اسٹار کرکٹر کو ڈی ایس پی کے اعزازی رینک لگا ئی ۔
اس موقع پر شاہین شاہ افریدی نے کہا کہ میں محکمہ پولیس اور صوبائی حکومت کا شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھ اس قابل سمجھا اور مجھ پر اعتماد کیا ۔
894 total views, 2 views today
Comments