سوات،بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے پی کے80کے کارکنان نئے جو ش دلوں کے ساتھ تیاریوں میں مصروف ہیں ، جماعت اسلامی بلدیاتی الیکشن میں بھر پور حصہ لینگے ، یو نین کو نسل لنڈیکس ،بنگلہ دیش کے سرگرم کارکن شوکت علی بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اخباری نمائندوں کے سا تھ بات چیت کر تے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی بلدیاتی الیکشن میں پارٹی کے باہمی مشاورت سے الیکشن میں اپنا امیدواروں کو کامیاب کر ینگے اور سواتی عوام جو مسائل کے دلدل میں پھنسی ہو ئی ہیں اسے آزاد کر نے میں اہم کردار ادا کرینگے اور صوبائی حکومت سے سوات عوام کے لئے مزیدترقیاتی کامو ں کے جا ل بیجانے میں اہم کردار ادا کرینگے ۔انہو ں نے مزید کہاکہ بلدیاتی الیکشن میں جماعت اسلامی کامیابی حاصل کر ینگے اور جماعت اسلامی کامیاب ہوکر غریب عوام کی بہ تحاشہ خدمت کرینگے جس میں عوام جماعت اسلامی کے ساتھ دیں۔
678 total views, no views today


