سوات:ضلع سوات میں کل 4 اگست کو ضلع سطح پر عقیدت کیساتھ منایا جائیگا ،پولیس ذرائع کے مطابق کل صبح اٹھ بجے پولیس لائن کبل میں یاد گار شہدا پر بڑی تقریب منعقد کی جائے گی ، جس میں پولیس کے اعلیٰ افسران کے علاوہ سوات کے ایم این ایز اور ایم پی ایز بھی شرکت کرینگے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق صبح دس بجے کے قریب ٹریفک پولیس سیدوشریف سے واک نکالیں گے جبکہ شام کے وقت ڈی پی او شہید افیسرز کی یاد میں چراغ روشن کرینگے ۔
118 total views, 4 views today
Comments