بریکوٹ ،بریکوٹ تجاوزات کے خلاف اپریشن میں محکمہ واپڈا کی کارکردگی انہتائی مایوس کن رہی کیونکہ اپریشن کے دوران محکمہ واپڈا کے اہلکار بجلی تاروں کو ہٹاتے رہے جس کی وجہ لوگوں کے کنکشن کاٹ دی گئی اور تاریں ضائع ہوگئیں ۔تجاوزات کے زد میں آنے والے مارکیٹوں اور دکانوں کے ساتھ نصب کھمبوں کو بروقت نہ ہٹانے کی وجہ سے کھمبے اور تاریوں کو بھی نقصان پہنچ گیا اور اس کی وجہ سے علاقے کے بیشتر آبادی کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ۔
546 total views, no views today
Comments


